🎨🌀 3D Logo گھومنے والا بنانے کا آسان طریقہ ✨🔥
اگر آپ نے کبھی سوچا ہے کہ موبائل پر 3D لوگو کیسے بنایا جا سکتا ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے۔
اس میں پہلی بار میں نے دکھایا ہے کہ آپ اپنے موبائل سے گھومنے والا (rotating) 3D Logo آسانی سے بنا سکتے ہیں۔
یہ طریقہ بالکل آسان ہے، اور beginners بھی فوراً سیکھ سکتے ہیں۔ 🚀
👇 اگر آپ یہ ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے والے بٹن پر کلک کریں 👇