یوٹیوب مکمل کورس 2026 از: قاری گلزار احمد پیشکش: QG Creations 📘 سبق نمبر 5 یوٹیوب SEO کیا ہے؟ یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سرچ انجن ہے۔ اگر آپ SEO نہیں کریں گے تو آپ کی ویڈیو بنے گی مگر دیکھی نہیں جائے گی۔ SEO کا مقصد ویڈیو کو سرچ رزلٹس میں اوپر لانا ہوتا ہے۔ 🔹 SEO کیا ہوتا ہے؟ SEO کا مطلب ہے Search Engine Optimization۔ یعنی اپنی ویڈیو کو اس طرح تیار کرنا کہ جب لوگ سرچ کریں تو آپ کی ویڈیو ٹاپ پر آئے۔ 🔹 یوٹیوب SEO کے 5 اہم ستون 1️⃣ مضبوط Title ✔ سرچ والا کی ورڈ شامل کریں ✔ مسئلہ اور حل واضح کریں ✔ سال شامل کریں (مثلاً 2026) 2️⃣ Description ✔ پہلے دو لائنوں میں مین کی ورڈ ✔ مکمل وضاحت ✔ متعلقہ الفاظ شامل کریں 3️⃣ Tags ✔ مین کی ورڈ ✔ ملتے جلتے الفاظ ✔ اردو + انگلش دونوں 4️⃣ Thumbnail ✔ کم الفاظ ✔ واضح کلر ✔ توجہ کھینچنے والا ڈیزائن 5️⃣ Watch Time یوٹیوب اس ویڈیو کو اوپر لاتا ہے جسے لوگ زیادہ دیر تک دیکھتے ہیں۔ جتنی دیر لوگ ویڈیو دیکھیں گے، اتنا ہی الگورتھم اسے آگے بڑھائے گا۔ 📌 کامیابی کا راز SEO صرف الفاظ کا کھیل نہیں بلکہ Click + ...