Posts

Showing posts from August, 2025

ربیع الاول میں درود شریف کی کثرت کرنا

Image
ربیع الاول اور درود شریف کی اہمیت ویسے تو ہر وقت اور ہر لمحہ حضور اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ایک عظیم عبادت ہے اور اس کے بے شمار فضائل قرآن و حدیث میں بیان ہوئے ہیں۔ مگر جب ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے تو یہ ہمارے دلوں کو ایک خاص پیغام دیتا ہے کہ ہم اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں اور حضور ﷺ کی یاد کو تازہ کریں۔ درود شریف محض ایک ذکر نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ کی عملی علامت ہے۔ جو زبان درود شریف سے تر رہتی ہے، وہ دل سکون اور رحمت سے لبریز ہو جاتا ہے۔ اس لئے ہمیں چاہیے کہ ربیع الاول کے دنوں میں درود شریف کی کثرت کریں۔ ساتھ ہی یہ نیت بھی کریں کہ ہم اپنی زندگی کو حضور اکرم ﷺ کے ہر عمل اور سنت کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں گے۔ دین میں جو اصل ہے، اسی پر قائم رہیں گے۔ بدعات اور غیر شرعی رسومات سے بچیں گے، کیونکہ اصل کامیابی صرف اور صرف نبی کریم ﷺ کے طریقے کو اپنانے میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی اکرم ﷺ کی محبت نصیب فرمائے، کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھنے کی توفیق دے، اور ہماری زندگیوں کو سنت کے مطابق ڈھال دے۔ آمین۔

سیلاب زدگان کی مدد اور متاثرین کیلئے دعا | Flood Victims Help Pakistan

Image
پاکستان میں حالیہ سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو متاثر کیا ہے۔   ہم سب پر فرض ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کریں، ان کیلئے دعا کریں اور ان کے دکھ میں شریک ہوں۔   اللہ تعالی سب متاثرین کو صبر عطا فرمائے۔

✍سیلاب اور بارش سے حفاظت کی دعائیں

حفاظت کی دعائیں سیلاب، بارش وغیرہ سے حفاظت کی دعائیں آسانی سے پڑھیں، شیئر کریں اور ڈاؤنلوڈ کریں۔ 📖 پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ⬇️ شیئر / ڈاؤنلوڈ ▶️ آن لائن پریویو ⬇️ براہِ راست ڈاؤنلوڈ ڈاؤنلوڈ کا آسان طریقہ: اوپر “شیئر/ڈاؤنلوڈ” دبائیں — اگر شیئر ونڈو کھلے تو لنک وہیں سے آگے بھیج دیں یا براہِ راست ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔

📖 ناول زمین کے آنسو قسط 14

 ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف episode"14 یہ لو حنا لے آیا ہو بچی کو اب سمبھالو اسے کتنا رو رہی ہے بیچاری، بلال نے ایک دن کی روتی ہوئی بچی کو حنا کے ہاتھ میں دیا۔  بلال سے اسکا رونا برداشت نہیں رو رہا تھا ۔اس نے اسے حنا کو دیا اور اس کو کچھ بولےبغیر کمرے میں چلا گیا۔ حنا بلال کی ناراضگی سمجھ گئ تھی۔لیکن اس نے اسکا غصہ اس بچی پر نکالا اور اس روتی ہوئی بچی کو بیڈ پر لیتایا ۔۔ بچی چینخ چینخ کر رو رہی تھی لیکن حنا کو اس بچی کے رونے پر ترس نہیں آرہا تھا وہ تو بس بدلے کی آگ میں جل رہی تھی۔۔۔  اس بچی کی رونے کی آواز سن کر آسمان اور زمین لرز اٹھے تھے ۔ کتنا ظلم ہے اس دنیا میں جسے دیکھ کر زمین بھی روتی ہے۔۔ پہلے اسی زمین پر ایک بھائی نے بھائی کا قتل کیا تھا اور اسی زمین میں دفن کردیا گیا تھا ۔ پھر فرعون کے زمانے میں زندہ۔ بچیوں کو زمین میں زندہ درگو کردیا جاتا تھا۔۔ تب زمین  ترپ ترپ کے روئی تھی ۔۔زمین ایک ماں ہوتی ہے جو پوری دنیا کو سمبھال کر رکھتی ہے جب یہ ہی انسان زمین پر ظلم فتنا کرتا ہے ۔ تو یہ سب دیکھ کر زمین کے آنسو بہتے ہے۔ جب اس ماں جسی زمین پر ظلم کا بوجھ زیادہ ...

💝ربیع الاول کا پیغام گفٹ

🌙 ربیع الاول مبارک 🌙 اللہ تعالیٰ ہمیں ربیع الاول کے مبارک مہینے میں حضور اکرم ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ✍️ آپ کا نام ✍️ 📲 شیئر کریں

📖 ناول زمین کے آنسو قسط 13

 ناول  زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف episode13 کچھ پتا چلا میری بچی کا۔۔جب بلال صاحب سارے دن کے ٹھیکے ہارے گھر داخل ہوۓ تو حنا بیگم نے ان سے حور کے بارے میں پوچھا۔۔۔۔ دیکھو حنا بیگم سمبھالو خود کو مل جاۓ گی ۔۔میں ابھی پولیس اسٹیشن سے ہی آرہا ہو چھان بین جاری ہے ابھی بودی نہں ملی ۔۔۔ بس دعا کرو کے ہماری بچی ٹھیک ہو۔۔۔ بلال صاحب نے حنا بیگم کو سمبھالتے ہوۓ کہا۔۔۔۔ ان لوگوں سے کچھ نہیں ہوگا انکل میں خود جاونگی حورعین کو تلاش کرکے لاوگی۔۔۔ جب بلال صاحب حنا بیگم کو سمبھال رہے تھے تو ہانیہ نے انکے پاس آتے ہوۓ کہا جو بہت کمزور نظر آرہی تھی ان کئ دنوں میں اس نے کتنے درد سہے تھے پہلے حنان سے دوری کا درد اور اب حورعین کا کچھ پتا نہیں چل رہا تھا۔۔۔ نہیں بیٹا تم کہی نہیں جاوگی پولیس اپنا کام کر رہی ہے ہم ایک بیٹی کی دوری اگے برداشت کر رہے ہے اللہ نا کرے تمھیں بھی کچھ ہوگیا تو ہم برداشت نہیں کر پاۓ گے۔۔۔ حنا بیگم نے روتے ہوۓ کہا۔۔۔ پلیز انتی مت روئے میں کہی نہیں جاونگی۔۔ہانیہ نے انکے آنسو صاف کرتے ہوۓ کہا اور پھر خود کے انسو نا روک سکی تو اتھ کر کمرے میں چلی گئی۔۔۔۔ یہ سب ہمارے کئے کی سزا ...

📖ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف 12

  ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف episode12 میں تم سے محبت نہیں کرتی اور  میں نے صرف پیسوں کے لئے تم سے محبت کی ہے ۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔۔کیوں کیا ایسا ہانیہ میں تو کتنی محبت کرتا تھا تم سے۔  یہ کیا کردیا تم نے اتنا برا دھوکا وہ بھی چند روپیے کے لئے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کرونگا ہانیہ کبھی نہیں اب تک تم نے میری محبت دیکھی ہے اب نفرت دیکھو گی آئی ہیٹ یو ہانیہ۔۔۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤ ہاااااااااااہہہہہہہہہہہ جب حنان کمرے میں آیا تو شیشے کے سامنے کھڑے ہوکراس کے منہ سے ایک درد کی آہ نکلی جس وجہ سے  شیشے کو زور سے مکا مارتے ہوۓ کہا۔۔۔ شیشے تھے کے زمین پر چکنا چور ہوۓ پڑے تھے۔۔۔۔۔ جس طرح یہ ٹکڑے بکھیرے پڑے یے نا اسی طرح میں بھی بکھر کر ٹوٹ چکا ہو ۔۔ میں نے زندگی میں کبھی خود کو اتنا بے بس نہیں سمجھا جتنا تم نے  مجھے کردیا ہے میں تمھیں کبھی معاف نہیں کرونگا کبھی نہیں۔۔۔۔ حنان نے  زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ٹوٹے ہوۓ شیشے کا ٹکڑا اٹھاتے ہوۓ کہا۔۔ آج حنان بہت تکلیف میں تھا بس فرق اتنا تھا کے اس کی آنکھوں میں آنسو نہیں تھے باقی درد کی انتہا کم بھی نہیں تھی بس اس کے آنسو اسکی آنکھ...

📖 ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف 11

 ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف episode11 حور میں تمہیں کچھ بتانا چاہتی ہو۔۔ حورعین جب اپنے ہاتھوں پر نیل پینٹ لگا رہی تھی تو ہانیہ نے اس سے کہا۔۔۔۔۔ جی جی آپی بولیے کیا کہنا چاہتی ہے آپ۔۔ حور نے نیل پینٹ لگاتے ہوۓ کہا۔۔۔ حور جب ہم مری میں تھے تو حنان نے مجھے شادی کے لئے پرپوز کیا۔۔۔۔ ہانیہ نے جھجکتے ہوۓ کہا۔۔۔ کیا آپی سچی میں اور آپ نے قبول کیا اسکا پرپوزر۔۔۔۔۔حور نے مسکراتے  ہوۓ  بے تابی سے کہا۔۔۔۔۔۔ نہیں میں نے اسے جواب نہیں دیا ابھی۔۔ ٹائم مانگا ہے سوچنے کا۔۔۔ واٹ۔۔حور نے ماتھے پر بل دالتے ہوۓ کہا۔۔لیکن آپی اس میں سوچنے والی کیا بات ہے بس صاف بات ہے آپ حنان سے محبت کرتی ہے اور آپکی قسمت اچھی ہے جو حنان نے آپ کو ّخود پرپوز کیا۔۔آپکو جلدی جواب دے دینا چاہۓ اس سے پہلے کے کچھ روکاوٹ پر جاۓ۔۔۔ حور نے ہانیہ سے کہا۔۔۔۔ لیکن ہانیہ مجھے در لگ رہا ہے۔ کے کہی اس کے گھر والوں نے مجھے ریجیکٹ کر دیا تو۔۔۔ ہانیہ نے گھبراتے ہوۓ کہا۔۔ نہیں نہیں آپی مجھے ایسا نہیں لگتاکے انکل انتی اپکو ریجیکت کرے گے کیونکہ کل یاد نہیں اپکو جب ہم مری سے آۓ تھے تو انتی آپ سے ملنے آئی تھی تو کتنی تعری...

📖 ناول زمین کے آنسورائٹر سعدیہ کاشف 10

  ناول زمین کے آنسورائٹر سعدیہ کاشف episode10 اوےےےےےےے چور چور میرا پرس۔۔ حور جب ثنا کے ساتھ اپنی تصویریں بنانے میں مگن تھی تو ایک لڑکا اسکا پرس کھینچ کر اس سے لے  بھاگ گیا  حور اس کے پیچھے بھاگی۔۔... لڑکا بھاگتا ہوا ایک گھر میں انٹر ہوا ۔حور بھی بھاگتی بھاگتی اس گھر میں داخل ہوئی۔۔  جب وہ اندر داخل ہوئی تو ہر طرف اندھیری رات چھائی تھی  اسے کچھ دیکھایی نہیں دے رہا تھا ۔۔۔ اندر  اجاو بیٹا ۔۔میں نے ہی تمھیں یہاں بلایا ہے۔۔۔ حور جب تھوڑا آگے بڑھی تو کسی عورت کی آواز سن کر وہ حیران رہے گئ اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کے وہ کون ہے۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اچانک سے لائٹ اون ہوئی تو حور نے اپنے سامنے ایک عورت کو پایا جو چالیس سال کے قریب تھی ۔۔ حور نے پہلے پورے گھر کا جائزہ لیا یہ دیکھنے میں  بہت پرانا تھا لیکن بہت خوبصورت بنا تھا مین ایریا پر برا سا ہال تھا جس پر سفید ٹائٹلز کا فرش بیچھا تھا ۔۔اور ہال میں سوفا سیٹ تھا جس کے درمیان میں شیشے کا میز تھا ۔۔ سامنے کی جانب سیڑھیاں تھی جو راؤنڈ شکل میں بنی تھی۔۔۔ ۔۔ جی آپ کون ہے اور مجھے کسے جانتی ہے۔۔حور نے حیران ہوتے ہوۓ اس عورت سے پ...

📖 ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف 9

 ناول زمین کے آنسو رائٹر سعدیہ کاشف episode9 بس  مری کے راستوں پر رواں دواں تھی۔۔   خاص طور پر سر سبر گھنے درخت۔۔سرد موسم  تازہ ہوا خوبصورت وادیاں اور سڑک کے کنارے اترے ہوۓ بادل ایک حسین نظارہ پیش کر رہے تھے۔۔۔ اور بس میں بیٹھے سارے سٹوڈنٹس اس دلکش منظر کا پورا لطف اٹھا رہے تھے۔۔۔۔ بس مری کے علاقے کشمیر پوائنٹ پر رکی ۔۔ کشمیر پوائنٹ پاکستان کے شہر مری کا ایک خوبصورت مقام ہے۔۔  جو مال روڈ پر سطع سمندر سے  سات ہزار تین سو چالیس فید کی بلندی پر واقع ہے۔۔۔ کشمیر پوائنٹ میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آنے کی وجہ  باغے شاہدہ ۔۔۔فوڈ پارک اور واٹر پولز ہے۔۔ کشمیر کے پہاڑی مقامات کے حیرت انگیز نظارے یہاں سے باآسانی دیکھے جا سکتے ہے۔۔۔۔یہ مری کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والا علاقہ ہے۔۔ کیونکہ اس خوبصورت جگہ کو دیکھنے کے لئے مال روڈ سے لوگ یہاں کا رخ کرتے ہے۔۔۔ ۔۔۔ چلو بچوں ہم اپنی منزل کو پہنچ چکے ہے سب آرام سے اترتے جاۓ۔۔۔ جب سارے سٹوڈنٹس اپنی باتوں میں مگن تھے تو گاڑی کے ڈرائیور نے ان سب کو نیچے اترنے کا کہا۔۔ سب باری باری نیچے اترتے گئے۔ ہانیہ اور حنان کو چھوڑ...

📖ناول زمین کے آنسورائٹر سعدیہ کاشف 8

 ناول زمین کے آنسورائٹر سعدیہ کاشف episode8 حور اٹھ جاؤ جانا نہیں ہے ۔۔رات کو تو اتنی خوش تھی اور اب تمھارا سونا ہی ختم نہیں ہورہا۔۔ حور جو اندھے منہ سوئی پڑی تھی تو ہانیہ نے اس کے پاس جاکر اسے جگایا۔۔۔ کیا ٹائم ہے اپی ۔۔حور نے بند آنکھوں سے ہی پوچھا۔۔ پانچ بج رہے ہے لڑکی۔۔ ہانیہ نے سامنے دیوار پر لگی گھڑی کو دیکھتے ہوۓ کہا۔۔۔ کیااااااااااا۔۔حور نے اچانک سے اٹھتے ہوئے کہا۔۔ اپی بس ایک گھنٹہ رہے گیا ہے اور آپ ریڈی ہے۔۔ حور نے اپنی آنکھیں مسلتے ہوۓ کہا۔۔۔ واوووووووو اپی آپ کتنی پیاری لگ رہی ہے ۔ جب حور نے ہانیہ کی طرف دیکھا تو اس نے اس کی تعریف کی جس نے تیز گلابی کلر کی فراک پہن رکھی تھی۔ جو پاؤں تک لمبی تھی اور گلے میں سبر کلر کا دوپٹہ لے رکھا تھا۔  بالوں کو کھول رکھا تھا جو۔ کاندھوں تک ارہے تھے ۔۔کانوں میں گولدن کلر کےٹاپس پہن رکھے تھے۔اور چہرے پر ہلکے سے میک اپ میں وہ اور بھی خوبصورت لگ رہی تھی۔۔۔۔۔۔ اچھا بہت ہوگئ تعریف چلو اٹھو اب ریڈی ہوجاؤ۔۔۔ ہانیہ نے مسکراہتے ہوۓ اسے کہا جو ابھی تک اسکی طرف مشوک نظروں سے دیکھ رہی تھی۔۔۔  وہ اٹھی اور شاور لینے واش روم  چلی گئی۔❤❤...

📖ناول زمین کے آنسو رائٹرسعدیہ 7

 ناول  زمین کے آنسو رائٹرسعدیہ episode7 حنا میری بات کان کھول کر سن لے آپ اس انگوٹھی کے راز کے بارے میں حور کو پتا نہیں چلنا چاہیے میں نہیں چاہتا کے حور کو سچائی کی بھلک بھی لگے سمجھ گئی نا۔۔ بلال صاحب نے حنا بیگم کے ہاتھ سے چاۓ کا کپ لیتے ہوۓ کہا جو انھیں بہت حیرانی سے دیکھ رہی تھی۔۔۔ آج بلال صاحب کو گھر واپس آۓ ایک ہفتہ گزر گیا تھا اور ان کی صحت پہلے کی نسبت کافی بہتر ہوگئ تھی ۔لیکن پھر بھی انھیں وہ انگوٹھی والی بات پریشان کر رہی تھی تو انہوں نے حنا بیگم کو حور کو کچھ بھی بتانے کے لئے منا کیا تھا۔۔۔ لیکن بلال صاحب کب تک آپ اس بات کو چھپا کر رکھے گے ایک نا ایک دن تو حور کو سب پتا چلنا ہی ہے۔۔۔۔۔ دیکھو حنا بیگم پتا چلے گا تو دیکھا جائے گا لیکن کوشش کرو کے ابھی اسے کوئی  بات پتا نا چلے۔۔۔۔۔۔ بلال صاحب نے سختی سے کہا پریشانی ان کے چہرے پر صاف وضح ہو رہی تھی۔۔۔ کیا پتا چلے گا ماما۔۔۔۔ حنا بیگم جب بلال صاحب سے بات کر رہی تھی تو حور نے کمرے میں داخل ہوتے ہوۓ کہا جسے دیکھ کر دونوں میاں بیوی کے ہوش ہی اوڑھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ک ک کچھ نہیں بیٹا وہ ایسے ہی۔۔۔ حنا بیگم نے گھبراتے ہوۓ کہا۔...

📖ناول زمین کے آنسو رائٹرسعدیہ کاشف6

اول زمین کے آنسو رائٹرسعدیہ کاشف  episode6  ہیلو میڈم لی سن میں آپ سے کچھ بات کرنا چاہتا ہو۔۔ حور جب کالج سے نکلی تو اسکے سامنے ایک لڑکا اکر کھڑا ہوا ۔ جو بلیک کلر کی جینز اور بلو کلر کی شرٹ میں ملبوس۔۔جس کا گول سفید چہرا۔۔ بھوری آنکھیں جن پر کالی گلاسیس لگا رکھی تھی۔۔ ہلکی سی اسٹائلش داڑھی اور بالوں کی بوۓ کٹنگ اس کی شخصیت کو ابھار رہی تھی۔۔۔۔۔ حور نے اسکا جائزہ لیا یہ کوئی امیر زادہ تھا۔۔۔۔ جی کون ہے آپ اور کیا بات کرنا چاہتے ہے۔۔ حور نے اسکی طرف حیرانی سے دیکھتے ہوۓ کہا۔۔۔ جی میرا نام ریحان ہے اور میں ترکی کا رہنے والا ہو۔۔ میں نے جب سے آپکو دیکھا ہے ۔۔ بس اپکے بارے میں ہی سوچھتا ہو ،اپکے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہو، میں آپ کو کبھی بھی کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دونگا ، اگر آپ اجازت دے تو میں اپکی فیملی سے اپکا ہاتھ منگنا چاہتا ہو ۔۔۔ ریحان نے حور کے قدموں میں بیٹھ کراسے پرپوز کیا۔۔۔ حور تو پہلے پھٹی پھٹی نظروں سے اس انجان لڑکے کو دیکھتی رہی۔ جو نا جانے کب سے اس کے پیار میں پاگل ہوچکا تھا ۔جس کی خبر تک اسے نہیں تھی۔۔ لیکن میں آپ سے محبت نہیں کرتی اور میں کس...

🎆 جشن آزادی مبارک

یومِ آزادی پوسٹر جنریٹر – Blogger 🎉 یومِ آزادی پوسٹر جنریٹر (Blogger کے لیے تیار) اپنا نام درج کریں: ضمنی پیغام (اختیاری): پوسٹر بنائیں ڈاؤن لوڈ شیئر کریں صاف کریں نوٹ: "شیئر کریں" بٹن اُن موبائل براؤزرز پر کام کرتا ہے جہاں Web Share API موجود ہو۔ ورنہ "ڈاؤن لوڈ" استعمال کریں۔ تیار کردہ: QG Creations — آپ اس HTML کو سیدھا Blogger پوسٹ/پیج کے HTML موڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔