آج کی دعاء
🌸 آج کی خوبصورت دعا 🌸
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِمَّنْ تُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَكَ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلِوَالِدِينَا، وَارْزُقْنَا الْخَيْرَ كُلَّهُ، وَاصْرِفْ عَنَّا الشَّرَّ كُلَّهُ، وَاخْتِمْ لَنَا بِالسَّعَادَةِ وَالْجَنَّةِ.
آمین یا رب العالمین!
ترجمہ:
اے اللہ! ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو محبت کرتا ہے اور جو تجھ سے محبت کرتے ہیں۔
ہمارے اور ہمارے والدین کے گناہوں کو معاف فرما،
ہمیں ہر طرح کی بھلائی عطا فرما،
ہر قسم کی برائی ہم سے دور رکھ،
اور ہمارا انجام خوشیوں اور جنت پر فرما۔
آمین یا رب العالمین!
📿 اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں
🤲 کیا آپ بھی "آمین" کہتے ہیں؟ تو کمنٹ کریں آمین 💬