انسان کی ضروریات

 آج کی اچھی بات👇



انسان کی ضروریات بہت کم ہیں
نا ختم ہونے والی ضروریات میں ہم ایسے چکڑے کہ دن رات ایک کردی مگر ضروریات ہیں کہ پوری ہی نہیں ہوتی
ایک بار سوچیں سمجھیں اور دیکھیں تو سہی کہ جو ہم نے ضروریات بنارکھی ہیں کیا واقعی یہ ہماری ضروریات ہیں۔


Popular posts from this blog

ہمارے کورسز

App