🕌مسنون دعائیں
📿 مسنون دعائیں 📿
- 🟢 صبح کی دعا: اَللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
- 🟢 سونے کی دعا: بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَحْيَا وَأَمُوتُ
- 🟢 کھانے سے پہلے کی دعا: بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی بَرَكَةِ اللّٰہِ
- 🟢 بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا: اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ
- 🟢 باہر نکلنے کی دعا: بِسْمِ اللّٰہِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰہِ
ان دعاؤں کو یاد کریں، عمل کریں، اور دوسروں تک بھی پہنچائیں 💚